Wednesday 2 September 2015

Churka Shigar Baltistan.

Churka Shigar Baltistan


چھورکاہ وادئ شگر کا ایک خوبصورت گاووں ہے جو کی سکردو شہر سے ٣٦ کلومیٹر فاصلے پرواقع ہے .اس علاقے کی منفرد خصوصیت یہ ہے کی یہ بہت ہی وسیع اور کوشا دہ ہے. تمام تر قدرتی وسائل ہونے کے باوجود یہاں کے لوگ پینے کے صاف پانی سے محروم ہے.پائپ سے جو پانی اتے ہے وو ناقص عکاسی کی وجہ سے پینے کے لائق نہیں  رہتا ، البتہ یہاں کے باسی اسی پانی سےزندگی گزارنے پر مجبور ہے. اس جنت نظیر وادی میں صاف پانی جیسی اہم نعمت سے محرومی حکومت کی ناا ہلی ہے. حکومت اور عوامی نمائندوں کو اس اہم مسلے پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے .
Mashanpi Churka
Khalti Churka
Sarfakhor Churka
Zginthoq Churka





Khalti Churka.
Muntazir Abad Churka.
Ali Abad Churka.