:گلگت بلتستان کے طلبا/طالبات کے چند اہم مطالبات
. تعلیمی اداروں اور سرکاری ملازمتوں میں گلگت بلتستان اور فاٹا کا کوٹا الگ کیا جائے
.جی بی میں جلد از جلد میڈیکل اور انجینرنگ کالجز کا قیام عمل میں لایا جائے
.تعلیمی اداروں میں جی بی کے لئے مختص سیٹیں انتہائی محدود ہیں لہذا بڑھادی جاییں
.قراقرم یونیورسٹی کو مزید فعال بنایا جائے
نۓ ڈسٹرکس کے قیام کی حمایت کے ساتھ ساتھ ہم وفاقی حکومت سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ انکا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جائے تاکہ عوام میں پائی جانے والی بےچینی کا خاتمہ ہوسکے
.تعلیمی اداروں میں مقامی افراد کو اہمیت دی جانی چاہیے
تعلیمی بجٹ میں خاطر خواہ اضافہ کیا جائے اور یہ یقینی بنایا جائے کہ انکا صحیح جگہ استعمال ہو
گلگت بلتستان کی آیینی حیثیت کا مسلہ فوراً حل کر کے علاقے کو پاکستان کا صوبہ بنایا جائے تا کہ ہم اپنے مستقبل کےحوالے سے کسی پریشانی کا شکار نہ ہوں